NOVANEWS
تیس۳۰مارچ یوم الارض الفلسطین
فلسطینی سر زمین پر اسرائیلی غاصبانہ قبضے کے خلاف اور فلسطینیوں سے یکجہتی کے لئے 30مارچ کو ملک بھر میں ’’یوم الارض الفلسطین‘‘ منانے کی اپیل۔
فلسطینی سر زمین پر اسرائیلی غاصبانہ قبضے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔فلسطین،فلسطینیوں کا وطن ہے جسے دنیا کی کوئی طاقت فلسطینیوں سے جدا نہیں کر سکتی۔
مظفر ہاشمی،قاضی نورانی،صابر کربلائی،محفوظ یار خان کی اپیل
کراچی ( )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماؤں سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما جماعت اسلامی مظفر احمد