سانپوں کےذریعے محروس فلسطینی رہ نما کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازش بے نقاب

NOVANEWS اسرائیل کی ایک جیل میں زیرحراست فلسطینی سیاسی جماعت “عوامی محاذ برائےآزادی فلسطین” کے جنرل سیکرٹری احمد سعدات کو سانپوں کے ذریعے قتل کرانے کی اسرائیل کی ایک خطرناک سازش سامنے آئی ہے۔ مرکز […]