فلسطین کی مدد جاری رکھیں گے۔حزب اللہ لبنان کے رہنما شیخ نعی

NOVANEWS
hizbullah-and-palestine-
امریکی جریدے فائننشیل ٹائمز کو انٹر ویو دیتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ فلسطینیوں کی ہر ممکن مدد کرتی رہے گی۔ انہوں نے مزید کہا: ہم ہمیشہ کہتے آئے ہیں کہ فلسطین میں اسرائیل کے
خلاف اسلامی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں لیکن اس حمایت کی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں کہا کیونکہ یہ ہماری حکمت عملی کا حصہ ہے جسے فاش نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک ہم پر فلسطینیوں کی مدد نہ کرنے کیلئے دباو ڈالتے ہیں جبکہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو دی جانے والی بے دریغ امداد کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *